کوئٹہ،بریک فیل ہونے کی باعث بوذرنے تباہی مچادی،متعدد گاڑیوں کو کچل دیا
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بریک فیل ہونے کی باعث بوذرنے تباہی مچادی،متعدد گاڑیوں کو کچل دیا، تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں بریک فیل ہونے کی وجہ سے بوذر ٹینکر نے تباہی مچادی، متعدد چھوٹی گاڑیوں کو نقصان پہنچا ہے، جس کے باعث متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔