پاکستان کوسٹ گارڈز کی کارروائی،ہزاروں لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد

اوتھل(قدرت روزنامہ)پاکستان کوسٹ گارڈز کی ڈیزل اسمگلنگ کیخلاف کارروائی آپریشن کے دوران 10370 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کیا گیاپاکستان کوسٹ گارڈز کی ڈیزل اسمگلنگ کے خلاف اوتھل ناکہ کھاری پرکارروائی کی گئی . آپریشن کے دوران 10370 لیٹر ایرانی ڈیزل برآمد کیا گیا،متعلقہ اداروں نے کوچ کے مالک اور ڈرائیور کے خلاف قانونی کارروائی کا آغاز کردیا .

ناکہ کھاری چیک پوسٹ پر العثمان کمپنی کی ایک مسافر کوچ کے خفیہ خانوں ٹینکوں میں اسمگلنگ کی جارہی تھی ملک بھر سے اسمگلنگ کے مکمل خاتمے تک سیکیورڑی فورسزایسے آپریشن جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہیں . . .

متعلقہ خبریں