اٹھارہ ہزار ارب روپے سے زائد حجم کی بجٹ تجاویز منظور کرلی گئیں
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)وفاقی کابینہ نے بجٹ 2024-25 کی منظوری دے دی . وزیراعظم کی زیر صدارت قومی اسمبلی میں بجٹ پیش کئے جانے سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں بجٹ کی منظوری دی گئی .
اجلاس میں کسانوں، نوجوانوں اور صنعتوں کی پیکج کی بھی منظوری دی گئی . ذرائع کے مطابق تمام تر اسکیمیوں کا اعلان بجٹ تقریر میں شامل ہے .
اجلاس میں 18 ہزار ارب روپے سے زائد حجم کی بجٹ تجاویز منظور کی گئیں .