ایک موقع پر 100 انڈیکس 1379 پوائنٹس اضافے سے 78,085 پر ٹریڈ کرتا دیکھا گیا . یاد رہے کہ عید کی چھٹیوں سے قبل آخری کاروباری روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج 77 ہزار 310 پوائنٹس تک گیا تھا . . .
کراچی(قدرت روزنامہ)عید کے بعد پہلے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں زبردست تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے .
عید کے بعد پہلے کاروباری روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 1300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے بعد 78 ہزار کی حد عبور کر گیا .
متعلقہ خبریں