![](https://9p8bd6.n3cdn1.secureserver.net/wp-content/uploads/2024/06/33-2-7-240x300.jpg)
ربیکا خان اور حسین ترین نے اپنی ڈانڈیا نائٹ کی دلکش تصاویر شیئر کی ہیں، جہنوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے .
ربیکا خان اور حسین ترین پاکستان کے مشہور نوجوان سوشل میڈیا انفلوئنسر ہیں .
ربیکا خان انسٹاگرام، یوٹیوب اور ٹک ٹاک سمیت قریباً تمام سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر متاثر کن سوشل میڈیا فالوورز رکھتی ہیں .
انسٹاگرام پر ان کے 5.5 ملین، ٹک ٹاک پر 9.6 ملین اور یوٹیوب پر 2.29 ملین فالوورز ہیں .
حسین ترین کے فالوورز بھی قابل ذکر ہیں اور ان کے منفرد ڈیجیٹل مواد کی تخلیق کی وجہ سے لاکھوں مداحوں کی جانب سے ان کی تعریف کی جاتی ہے .
. .