کوئٹہ میں 19 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں 19جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اجتماعی شادیوں کی تقریب ایک غیرسرکاری تنظیم اجتماعی شادیاں کمیٹی کے زیر اہتمام منعقد کی گئی،، اجتماعی شادیوں کی تقریب میں دلہوں،دلہنوں اور ان کے عزیزواقارب نے شرکت کی تقریب میں سول سوسائٹی کے نمائندوں اورعمائدین بھی شریک ہوئے۔