آپریشن کے دوران پولیس کا ڈاکوؤں کے ساتھ مقابلہ ہوا تاہم ڈاکو پولیس فائرنگ سے فرار ہوگئے مگر پولیس نے تاجر نریش کمار کو بحفاظت بازیاب کروالیا . نریش کمار کو 21 جون کو ضلع مٹیاری کے علاقے سیکھاٹ سےاغوا کیاگیا تھا . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)ضلع مٹیاری سے اغوا کیے جانے والے ہندو تاجر نریش کمار کو 16 روز بعد کشمور کچے کے علاقے غوث پور سے بازیاب کروالیا گیا .
ڈی آئی جی طارق رزاق دھاریجو کےمطابق حیدرآباد اور مٹیاری پولیس نے کشمور کچے میں مغوی اور اغوا کاروں کی خفیہ اطلاع ملنے پر آپریشن کیا .
متعلقہ خبریں