کھیل

پروفیشنل باکسنگ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی


کراچی (قدرت روزنامہ)سندھ پولیس کے جوان نے بھارتی باکسر رونت سولنکی کو شکست دی ۔پاکستانی پروفیشنل باکسر شہر آفریدی نے بھارتی حریف کو تیسرے رائونڈ میں ہی ناک آئوٹ کردیا ۔کامیابی کیساتھ شہیر آفریدی پروفیشنل مڈل ویٹ کیٹیگری کے ایشین چيمپئن بن گئے ۔
شہر آفریدی اے بی ایف اور ڈبلیو بی سی ایشیاء کے ٹائٹل بھی جیت چکے ہیں۔ شہیر آفریدی پاکستان کیلئے بیک وقت تین ایشین ٹائٹل جیتنے والے باکسرز کی فہرست میں شامل ہوگئے۔

متعلقہ خبریں