چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے عمران خان کی ہدایت کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا . نوٹیفکیشن کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اور کور کمیٹی نے عمر ایوب پر اعتماد کا اظہار کیا . نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ عمر ایوب پر بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اظہار اعتماد کیا اور انہیں عہدے پر کام جاری رکھنے کی ہدایت کی . اس سے قبل پی ٹی آئی کور کمیٹی نے عمر ایوب کا استعفیٰ مسترد کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے فیصلے پرنظر ثانی کی اپیل کی تھی . . .
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عمر ایوب کا بطور پی ٹی آئی سیکرٹری جنرل استعفیٰ نامنظور ہوگیا .
بانی پی ٹی آئی عمران خان نے عمر ایوب کو بطور سیکرٹری جنرل ذمہ داریاں جاری رکھنے کی ہدایت کر دی .
متعلقہ خبریں