کوئٹہ/وزیر اعظم شہباز شریف کی آمد ‘ٹریفک مکمل بند
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)وزیر اعظم شہباز شریف آمد کوئٹہ/ٹریفک مکمل بند ۔وزیر اعظم شہباز شریف کی آمد کوئٹہ پر میں شاہراہوں پر ٹریفک روک دی گئی ۔
وزیراعظم شہباز شریف کی آمد پر مین شاہراہوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہونے سے ٹریفک جام ۔وزیر اعظم شہباز شریف گورنر ہاؤس بلوچستان پہنچ گئے۔