صہیب مقصود ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے آؤٹ!متبادل کون؟پاکستانیوں کا پسندیدہ کھلاڑی سامنے آگیا
لاہور(قدرت روزنامہ)صہیب مقصود کمر کی تکلیف کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق صہیب مقصود نیشنل ٹی ٹوئنٹی کے دوران کمر کی تکلیف کا شکار ہوگئے تھے۔ پی سی بی کے میڈیکل پینل نے صہیب مقصود کو آرام کا مشورہ دیا ہے۔
صہیب مقصود کے متبادل کا فیصلہ جلد کردیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق صہیب مقصود کی جگہ شعیب ملک کا نام زیرغور ہے۔