ملک کو منشیات سے مکمل پاک کرنے کیلئے متعلقہ ادارے اپنی کاروائیاں جاری رکھنے کیلئے پرعزم ہیں . . .
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلوچستان سمیت ملک بھر میں سیکیورٹی فورسز کا انسداد منشیات آپریشن ستمبر دوہزار تئیس سے جاری آپریشنز کے دوران ملک بھر سے ایک ہزار تینتالیس میٹرک ٹن منشیات ضبط اور ایک ہزار چھ سوبارہ منشیات فروشوں کو گرفتار کیاگیا . سیکیوٹی فورسز نے جولائی کے دوران بلوچستان سے ایک ہزار چورانوے کلو، خیبر پختونخواہ سے ایک سوتنتیس کلو، گلگت بلتستان سے پانچ ، پنجاب سے دو کلو جبکہ سندھ سے تہتر کلو منشیات ضبط کیں .
متعلقہ خبریں