جلسہ و جلوس کرنا ہر ایک کا جمہوری حق ہے،گوادر جلسے میں رکاوٹیں ڈالنے کا سلسلہ بند کیا جائے، بلوچستان بار کو نسل


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)بلو چستان بار کونسل کے جاری ایک بیان میں بلو چ یکجہتی کمیٹی کے گو ادر میں پر امن سیا سی احتجا ج کو رکاوٹیں کھڑی کر نے کی شد ید الفاظ میں مذ مت کر تے ہو ئے کہا ہے کہ جلسہ و جلوس کر نا ہر ایک کا جمہو ری حق ہے جمہور ی اور پر امن احتجا ج آئین و قا نو ن کا احتر ام کر تے ہو ئے اس میں رکا وٹیں ڈالنے کا سلسلہ بند کیا جا ئے۔ بیان میں کہا کہ اس وقت بلو چستان بھر سے تما م قو می شا ہر ا ئوں حکو مت کی جا نب سے رکا وٹیں کھڑ ی کر کے عوام کو ان کے جمہوری حق سے محر وم رکھا جار ہا ہے ۔ بیان میں کہا کہ اس قتملک سیا سی و معا شی مسائل سے دوچار ہے و فاقی اور صو بائی حکو مت عوام کے مسائل حل کر نے میں نا م کا م ہو چکی ہے جس کی وجہ سے مہنگا ئی ، امن و ا ما ن کی بگڑ تی ہو ئی صورتحا ل لا قانو نیت ، جبر ی گمشد گیوں سمیت بجلی کے بلوں میں بے تحا شہ اضا فہ ، سیا سی کارکنوں کو گروکلا ء کو گرفتار کرکے پا بند سلا سل کر نا اور عوام کے مینڈ یٹ کو چور ی کر کے نا اہل حکمر انوں کو مسلط کر نے کے خلاف گو ادر سمیت پورے پا کستان کے ہر شہر میں احتجا ج کئے جار ہے ہیں ۔ بیا ن میں کہا گیا کہ بلو چستان بار کو نسل نے ہمیشہ ملک کے اندر آئین و قا نو ن کی با لاد ستی اور انسانی حقوق کی پا ما لیوں کے خلاف آ و از بلند کی آج حکمر انوں کی غلط پا لیسو ں کی وجہ سے عوام سر اپا احتجا ج ہیں ۔ بیا ن میں کہا گیا کہ حکو مت فوری طور پر بلو چ یکجہتی کمیٹی کے جلسے میں جانے والے یا شر کت کر نے والوں کے خلاف رکاوٹیں کھڑی کر نے اور سیا سی کار کنوں کی گرفتاری کے بجا ئے پر امن احتجا ج کا حق دیا جا ئے ۔