مولانا فضل الرحمان نے اسرائیلی جارحیت کیخلاف جمعے کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دیدی

پشاور(قدرت روزنامہ)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسرائیلی جارحیت کیخلاف جمعے کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دیدی .

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے اسماعیل ہنیہ کی بلندی درجات کیلئے ملک بھر میں قرآن خوانی کی اپیل کردی، مولانا فضل الرحمان نے اسرائیلی جارحیت کیخلاف جمعے کو ملک بھر میں احتجاج کی کال دیدی،مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ اسرائیلی جارحیت اور اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر بھرپور مظاہرے کئے جائیں گے .

. .

متعلقہ خبریں