کوئٹہ، جائیداد کی لالچ میں بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا


کوئٹہ(قدرت روزنامہ)کوئٹہ میں جائیداد کی لالچ میں بیٹے نے باپ کو قتل کر دیا، تفصیلات کے مطابق سیریس کرائم انویسٹی گیشن ونگ نے اندھے قتل کیسز کا سراغ لگاتے ہوئے ملزمان کوگرفتا ر کرکے لیا پولیس کے مطابق ڈیڈھ سال قبل بروری میں گھر سے ملنے والی سبزی فروش کی لاش کا معمہ حل کرتے ہوئے مقتول کے بیٹے حیات خان کو بھی گرفتار کر لیا قتل کی وجہ جائیداد کا تنازع بتایا جاتا ہے ۔