کاروبار کے اختتام پر ڈالر 278.50 روپے پر بند ہوا
کراچی(قدرت روزنامہ)انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے .
تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کاروبار کے اختتام پر 16 پیسے سستا ہونے کے بعد 278.50 روپے پر بند ہو گیا جبکہ گزشتہ روز ڈالر 278.66 روپے پر ٹریڈ کر تا رہا .
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی خریداری 279.2 روپے ہوتی رہی جبکہ 280.4 روپے پر فروخت ہو ا . اس کے علاوہ یوروکی قیمت میں آج 20 پیسے کی کمی ہوئی اور 300 روپے 82 پیسے پر بند ہوا جبکہ گزشتہ روز 201.02 روپے پر بند ہوا تھا .