ایرانی سرحد بالکل بند کر دیں گے تو مافیا کو فوج کیخلاف بغاوت کرنے کا موقع ملے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر
یہ نہیں کہا جا سکتا کہ باڑ لگنے کے بعد افغان سرحد پر کوئی پرندہ بھی پر نہیں مار سکتا، یہ کہنا مناسب نہیں کہ باڑ لگنے کے باوجود سمگلنگ فوج کی مدد سے ہی ہوتی ہے ،بارڈر یکطرفہ نہیں ہوتے بلکہ دو طرفہ ہوتے ہیں، سمگلنگ کی روک تھام بارڈر کے دونوں اطراف سے ہوتی ہے . . .