ججز ہماری اپیل سنیں، ہماری شنوائی نہیں ہورہی، سعید غنی

(قدرت روزنامہ)وزیر محنت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہمارے پاس اس وقت افرادی قوت کم ہے، ججز ہماری اپیل سنیں، ہماری شنوائی نہیں ہورہی . نیشنل انسٹی ٹیوٹ لیبر ایڈمنسٹریشن ٹریننگ کے تحت تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سعید غنی کا کہنا ہے کہ سندھ پبلک سروس کمیشن فنکشنل نہیں، پبلک سروس کمیشن کے بغیر ہم بھرتی نہیں کرسکتے .

نیب کے پاس ڈیسکوں سے متعلق کوئی شکایت نہیں: سعید غنی سعید غنی کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت مزدور دوست حکومت ہے، ایجوکیشن ورکرز کو صرف سندھ میں یونین سازی کی اجازت ہے . حالات زیادہ خراب ہونے پر لاک ڈاؤن کرسکتے ہیں، سعید غنی انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم نے کم سے کم اجرت کو بڑھادیا ہے پر عمل نہیں ہورہا، 160ڈالر کم سے کم مزدورکی اجرت ہونی چاہیے . . .

متعلقہ خبریں