میڈان پاکستان مصنوعات کو بین الاقوامی برانڈ کے طور پر فروغ دیناہوگا، احسن اقبال
اسلام آباد(قدرت روزنامہ)وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہاہے کہ میڈان پاکستان مصنوعات کو بین الاقوامی برانڈ کے طور پر فروغ دیناہوگا۔
وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہاکہ پاکستانی مصنوعات کے معیار کو بین الاقوامی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنا ہوگا،ان کا کہناتھا کہ ارشد ندیم نے ثابت کیا کہ کامیابی سے وسائل کا کوئی تعلق نہیں ہوتا، ارشد ندیم نے اپنی محنت اور لگنے سے طلائی تمغہ جیتا۔