چمن مردہ کاریز کے پہاڑوں سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد

چمن(قدرت روزنامہ)چمن مردہ کاریز کے پہاڑوں سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلیاچمن مردہ کاریز کے پہاڑی علاقے اوچکءدرہ سے دو دن کا پرانا لاش برآمد ہوا ہے لیویز فورس کے مطابق تشدد زدہ لاش پہاڑ سے 70 میٹر گہرائی میں پھینکا گیا تھا تاہم لاش کی شناخت نہ ہوسکی اور ناقابل شناخت ہے جس کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آنے کے بعد مذید کاروائی کی جائیگی . .

.

متعلقہ خبریں