انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر سستا ہو گیا

کراچی (قدرت روزنامہ) انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے اور ڈالر 5 ماہ کے بعد 278 روپے کی سطح سے نیچے آ گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 21 پیسے کمی ہوئی جس کے بعد ڈالر 277 روپے 70 پیسے پر فروخت ہو رہاہے ۔