ڈی سی شیرانی ثنا ماہ جبین کے گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ‘ڈی سی شیرانی محفوظ
قلعہ سیف اللہ (قدرت روزنامہ)ڈی سی شیرانی ثنا ماہ جبین کے گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ‘ڈی سی شیرانی محفوظ-
قلعہ سیف اللہ کے قریب فائرنگ کی گئی ہے ’ اسکواڈ کے جوابی فائرنگ نےحملے آوروں کو پسپا کردیا –
اسکواڈ کی گاڑی پر گولیاں لگی ہیں گولیوں کے نشانات نظر آرہے ہیں -ڈی سی اسکواڈ کے تمام اہلکار بھی بزدلانہ کاروائی سے محفوظ رہے-