پنجگور میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق


پنجگور(قدرت روزنامہ)پنجگور کے علاقے ڈمب میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے ڈمب میں بلوچی زبان کے معروف گلوکار رسول بخش پنجگوری کا بیٹا عمیر رسول بخش نامعلوم مُسلح گاڑی سوار کی فائرنگ سے جان بحق گئے لاش ٹیچنگ ہسپتال پنجگور منتقل کرنے کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا