محمد وسیم نے ڈبلیو بی ایف کی رینکنگ فائٹ میں جارجیئن باکسر کو ناک آؤٹ کردیا

ویلیٹا (قدرت روزنامہ) پاکستان کے محمد وسیم نے ڈبلیو بی ایف کی رینکنگ فائٹ میں جارجیئن باکسر کو ناک آؤٹ کردیا۔

روزنامہ جنگ کے مطابق محمد وسیم نے پروفیشنل باکسنگ میں ایک اور اہم کامیابی حاصل کی ہے۔ جارجیا کے جابا میمیشیشی کو تیسرے راؤنڈ میں محمد وسیم نے ناک آؤٹ کیا۔

 
 
 
 
 
View this post on Instagram
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
 

A post shared by TOK Sports (@toksports021)

یہ پاکستانی باکسر کے کیریئر کی تیرہویں پروفیشنل کامیابی ہے، محمد وسیم نے نویں مرتبہ حریف کو ناک آؤٹ کیا ہے۔ واضح رہے کہ پاکستانی باکسر کا 15 پروفیشنل باوٹس میں 2۔13 کا ریکارڈ ہے۔