تربت بازار میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، دوکاندارقتل
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)تربت بازار میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ دوکاندارجاں بحق ہوگئے پولیس کے مطابق تربت بازار میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے مصالحہ فروش یعقوب مینگل نامی شخص جاں بحق ہوگئے مقتول سریاب کوئٹہ کا رہائشی تھامزید تفتیش پولیس کررہی ہے