انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں اضافہ

کراچی (قدرت روزنامہ)انٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالرکی کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے .
تفصیلات کےم طابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہو کر 277.70 روپے پر پہنچ گیاہے جبکہ گزشتہ روڈ الر 277.66 روپے پر بند ہو ا تھا .

. .

متعلقہ خبریں