سبطین خان و دیگر کیخلاف ریفرنس دائر


لاہور (قدرت روزنامہ)نیب ترمیمی آرڈنینس کے بعد سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان و دیگر کے خلاف اینٹی کرپشن کی عدالت میں ریفرنس دائر کر دیا گیا .
اینٹی کرپشن کی عدالت کے جج سردار محمد اقبال ڈوگر نے کیس کی سماعت کی .


اس سے قبل احتساب عدالت نے سبطین خان سمیت دیگر کے خلاف ریفرنس اینٹی کرپشن کو ارسال کیا تھا .
سماعت کے موقع پر سبطین خان سمیت دیگر ملزمان حاضری کے لیے عدالت میں پیش ہوئے . اینٹی کرپشن کی عدالت نے ریفرنس کی سماعت 26 نومبر تک ملتوی کر دی .

. .

متعلقہ خبریں