نوجوان نے اپنی ماں اور 2 بہنوں اور بہنوئی کو قتل کر دیا، افسوسناک انکشاف

سانگھڑ (قدرت روزنامہ )سانگھڑ میں نوجوان نے پسند کی شادی نہ کرانے پر گھر میں فائرنگ کر دی .
پولیس کے مطابق سانگھڑ کے علاقے علی جان مری میں پسند کی شادی نہ کرانے پر نوجوان نے فائرنگ کر کے اپنی ماں، 2 بہنوں اور بہنوئی کو قتل کر دیا .

فائرنگ کے بعد ملزم فرار ہو گیا .

واقعے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس بھی پھیل گیا . پولیس کے مطابق ملزم کی تلاش اور واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے .

. .

متعلقہ خبریں