کوئٹہ(قدرت روزنامہ)الیکشن ٹریبونل ون کے جج نے پی بی 51چمن کی انتخابی عذرداری پر محفوظ فیصلہ سنادیا
الیکشن ٹریبونل نے اسپیکر بلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کیخلاف دائر انتخابی عذرداری خارج کردی .
انتخابی عذرداری اصغر خان اچکزئی نے دائر کی تھی .
الیکشن ٹریبونل کے جج عبداللہ بلوچ نے فیصلہ سنا دیا .
انتخابی عذرداری میں عبدالخالق اچکزئی کیخلاف دھاندلی کا الزام لگایا تھا .