حکومت نے پٹرول مہنگا کردیا

اسلام آباد (قدرت روزنامہ) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرتے ہوئے پٹرول فی لیٹر ایک روپے 35 پیسے مہنگا کردیا .

وزارت خزانہ سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق پٹرول 1.35روپے، ہائی سپیڈ ڈیزل آئل 3.85روپے فی لیٹر مہنگا ہوگیا ہے .

نوٹیفکیشن کے مطابق مٹی کا تیل 1.48روپے اور لائٹ ڈیزل آئل2.61 روپے فی لیٹر سستا کر دیا گیا .

. .

متعلقہ خبریں