صوبے کے پرائمری اسکولوں کے اساتذہ کی ہڑتال کے باعث اسکولوں میں تدریسی عمل متاثر ہو رہا ہے . دوسری جانب ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں پڑھانے والے 5 ہزار سےزائد اساتذہ کو گزشتہ 6 ماہ سے تنخواہوں کی ادائیگی نہیں کی گئی . انتظامیہ کے مطابق رواں سال محکمہ خزانہ نے فنڈز جاری نہیں کیے . . .
اسلام آباد (قدرت روزنامہ)محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے احتجاج کرنے والے اساتذہ کو معطل کرنے کا فیصلہ کرلیا .
خیبرپختونخوا کے ڈائریکٹوریٹ آف ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے تمام ضلعی ایجوکیشن افسران کو مراسلہ ارسال کرتے ہوئے آج رپورٹ طلب کرلی ہے .
متعلقہ خبریں