کوئٹہ,شہر میں راہزنی کی وارداتوں میں اضافہ
کویٹہ(قدرت روزنامہ)مسلح راہزن الیکشن کمیشن کے ملازم سے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل چھین لیا الیکسن کمیشن کے ملازم جان ہزکیل سے بلوم سٹار ہوٹل کے قریب اسٹیوٹ روڈ سے موثرسائیکل دن دھاڑے چھین کر فرار ہوگیے الیکشن کمیشن کا ملازم گھر سے ڈیوٹی پر جارہا تھا اندرون شہر راہزنی روز کا معمول بن چکا ہےکوئٹہ شہری راہزنی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے باعث عدم تحفظ کا شکار تصور کرنے لگے ہیں