بلوچستان میں سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی بالائی حد 43 سال مقرر
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)گو رنر بلوچستان نے عمر کی بالائی حد 43 سال کرنے کی منظوری دے دی نوٹیفکیشن جاری کردیاگو رنر بلوچستان شخ جعفر مندوخیل کی منظوری کے بعد محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن نے نئے امیدواروں کے لئے عمر کی بالائی حد 43 سال کرنے کی منظوری دے دی