ڈپٹی کمشنر ہرنائی عارف کاکڑ کو معطل کردیاگیا

کوئٹہ(قدرت روزنامہ)ڈپٹی کمشنر ہرنائی عارف کاکڑ کو معطل کردیاگیا . چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان نے فرائض میں غفلت برتنے پر ڈپٹی کمشنر ہرنائی محمد عارف کاکڑ کو کو بیڈا ایکٹ کے تحت معطل کردیا .

اس حوالے سے چیف سیکرٹری نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے . . .

متعلقہ خبریں