سپریم کورٹ، پی بی 44 کوئٹہ سے متعلق الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم، عبید اللہ گورگیج بحال
اسلا م آباد(قدرت روزنامہ)انتخابی عذرداری کیس میں سپریم کورٹ نے پی بی 44 سے پیپلز پارٹی کے کامیاب امیدوار حاجی میر عبید اللہ گورگیج کو بحال کر دیا۔جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔عدالت عظمی نے الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔