اداکارہ کاکہناتھاکہ جب میں شوبز میں آئی تو میں ڈرامہ انڈسٹری میں قدم رکھنے سے پہلے فوٹو شوٹ ہی کیا، اس کے بعد مجھے فیملی کی طرف سے لگائی گئی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑا، مجھے کہا گیا کہ آدھے بازو والے آستین نہیں پہنیں کیونکہ میں پٹھان فیملی سے تعلق رکھتی ہوں اور میرے والد کی طرف سے فیملی (دادھال) کافی سخت ہے .View this post on Instagram
. .View this post on Instagram