پاکستان

پی ٹی اآئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)پی ٹی اآئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ذرائع کے مطابق پی ٹی اآئی احتجاج کے بعد مسلسل تنقید کے بعد پی ٹی اآئی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ذرائع کے مطابق سلمان اکرام راجا کو لاہور سے قافلہ لے کر اسلام اآباد جانے کی ذمہ داری سونپی گئی تھی راستے بند ہونے کے بعد سلمان اکرام راجا کی جانب سے لاہور میں ہی احتجاج کا پلان بنایا گیا تھا ذرائع کے مطابق سلمان اکرم راجا لاہور میں بھی ورکرز کو نکالنے میں ناکام رہتے ہیں

متعلقہ خبریں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *