سوراب بازار میں ڈکیتی ، چور لاکھوں روپے کا سامان لے اڑے
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)سوراب بازار میں چوروں نے تین دکانیں کو با آسانی تھوڑ کر لاکھوں روپے کے سامان اور نقدی رقم لے اڑے جسکے باعث تاجروں کی جانب سے بازار میں مکمل شٹر ڈاون ہڑتال جاری ہے سوراب کے مین بازار میں جمعرات اور جمعہ کے درمیانی شب نامعلوم چوروں نے بیک وقت تین دکانوں کو تھوڑ کر لاکھوں روپے کے سامان اور نقدی رقم لے اڑے جسکے باعث تاجروں کی جانب سے بازار میں مکمل شٹر ڈاون ہڑتال جاری ہے،ضلعی انتظامیہ سوراب چوروں کی کھوج لگانے میں مصروف جبکہ دوسری جانب تاجر برادری سوراب نے ضلعی انتظامیہ سوراب کو چوروں کی گرفتاری کے لئے ایک گھنٹے کا وقت دیا گیا