بلوچستان
چمن ،اندھی گولی لگنے سے 6 سالہ بچہ جاں بحق
چمن(قدرت روزنامہ)چمن اور گرد ونواح میں ہوائی فائرنگ کا سلسلہ تھم نہ سکا رحمان کہول روڈ کلی کاکوزئی میں آندھی گولی لگنے سے رحمت اللہ کاکوزئی کا 6 سالہ بیٹا جاں بحق ہوا لاش کو سول ہسپتال چمن لایا گیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد ورثا کے حوالے کیا ۔