کوہلو کچھرے کی ڈھیر میں تبدیل ،میونسپل کمیٹی کا عملہ غائب ، مختلف بیماریاں پہلنے لگی
کوہلو(قدرت روزنامہ)تفصیلات کہ مطابق ضلع کوہلو میں میونسپل کمیٹی کا عملہ غائب شہر کچہرے کہ ڈھیر میں تبدیل ہوگیامری بازار سمیت دیگر اہم مارکیٹس میں صفائی نہ ہونے کی وجہ سے شہر میں کچہرے کہ ڈھیر لگ گئےکوہلو کو پیرس بنانے کہ دعوے دھرے کہ دھرے راہے گئے ایک چھوٹا سا شہر جو بمشکل 10 کلو میٹر پر مشتعمل ہوگا اس شہر کو میونسپل کمیٹی کا عملہ صاف نہ رکھ سکیشہر میں گندگی کی وجہ سے بیماریوں میں اضافہ ہونے کا خدشہ ہےبیمار کتوں کی شہر میں بھر مار اور مرے ہوئے کتوں کی بدبو سے پورا شہر پریشانعوامی حلقوں نے ڈپٹی کمشنر عقیل احمد بلوچ، کمانڈنٹ میوند رائفلز بریگیڈ کرنل بابر خلیل صاحب سے گزارش کی ہے کہ شہر کی صاف صفائی یقینی بنائی جائے