پاکستانی شوبز انڈسٹری کے 15 ستارے جنہوں نے 2024 میں شادی کی

2024 پاکستانی شوبز انڈسٹری کے لیے شادیوں سے بھرپور سال ثابت ہوا، جس میں کئی مشہور شخصیات نے زندگی کے نئے سفر کا آغاز کیا۔ ان میں ایمن سلیم، ثناء جاوید، حنا رضوی، اور عریشہ رضی سمیت دیگر مشہور ستارے شامل ہیں۔ ان شاندار شادیوں کی تصاویر اور ویڈیوز نے مداحوں کو محظوظ کیا۔

Sana1 1228x1536 1 819x1024 1

یہ شادیاں نہ صرف دلکش تقریبات کی عکاسی کرتی ہیں بلکہ پاکستانی ثقافت اور روایات کا بھی خوبصورت اظہار ہیں۔ مداحوں نے ان ستاروں کو زندگی کے اس نئے باب کے لیے نیک خواہشات پیش کیں۔