کاشف ضمیر کا رجب بٹ کی لڑائی کے حوالے سے بیان

معروف کاروباری شخصیت اور سوشل میڈیا پر مقبول کاشف ضمیر نے نیو نیوز کے ایک شو میں رجب بٹ کی شادی سے پہلے ہونے والی لڑائی کی تفصیلات شیئر کیں۔ ان کے مطابق، یہ لڑائی اس وقت شروع ہوئی جب چند افراد راجب بٹ کے گھر کے باہر آ کر بدتمیزی کرنے لگے اور ان کے اہل خانہ کو بھی اس میں شامل کر لیا۔

کاشف ضمیر نے کہا، “ایسی صورتحال میں کوئی بھی جذباتی ہو کر نامناسب الفاظ کہہ سکتا ہے۔ لیکن میں سمجھتا ہوں کہ ان چیزوں کو زیادہ نمایاں نہیں کرنا چاہیے۔”

مزید گفتگو میں کاشف ضمیر نے راجب بٹ کی گرفتاری کو سازش قرار دیا اور کہا کہ یہ ان کے دشمنوں کا منصوبہ تھا۔

ویڈیو دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

View this post on Instagram

A post shared by Aleem🔱 (@ch_aleem444)