اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں 21دسمبر سے 5جنوری تک موسم سرما کی تعطیلات کااعلان

اسلام آباد(قدرت روزنامہ)اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے نجی تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا،نوٹیفکیشن کے مطابق نجی تعلیمی ادارے 21دسمبر سے 5جنوری تک بند رہیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *