ہانیہ عامر نے اپنے تاریک بچپن کے بارے میں کھل کر بتا دیا۔

اداکارہ ہانیہ عامر نے حال ہی میں ایک انٹرویو میں اپنے بچپن کے مشکلات پر بات کی۔ انہوں نے بتایا کہ ان کا بچپن کافی مشکل تھا اور انہیں زیادہ خوشگوار یادیں یاد نہیں۔ ان کے مطابق، اداسی دیکھ کر وہ مثبت اور خوش رہنے کی کوشش کرتی ہیں۔ ہانیہ کی والدین کی علیحدگی نے ان کی زندگی پر گہرا اثر ڈالا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *