عمران خان بس یہ ایک شرط مان لیں تو رہائی ممکن لیکن، حکومت کا اہم مطالبہ سامنے آگیا

کراچی(قدرت روزنامہ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی، احسن اقبال نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے بانی دوسروں سے رسیدوں کا مطالبہ کرتے تھے، لیکن ان کی اپنی رسیدیں جعلی ثابت ہوئیں۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال اور سندھ کے وزیرناصر حسین شاہ نے پیر کو کراچی میں مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے الزام عائد کیا کہ پی ٹی آئی کے بانی نے قومی خزانے کو 50 ارب روپے کا نقصان پہنچایا۔

احسن اقبال نے سوال کیا: “یہ کیسے ممکن ہے کہ وزیرِاعظم کو اپنے محافظوں سے کم قیمت کا تحفہ ملے؟ یہ انصاف نہیں بلکہ تحریکِ انصاف ہے۔”

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *