زہری، نامعلوم شخص کی لاش برآمد
زہری(قدرت روزنامہ)بلوچستان ضلع خضدار کے تحصیل زہری کے مشک زہری بازار لنک روڈ پر کشمی کے مقام پر ایک نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، جسے گولی مار کر قتل کیا گیا ہے لاش کو شناخت کرنے کے لیے شہید سکندر ہسپتال زہری میں رکھا گیا ہے