مادھوری ڈکشت نے اپنی جلد کی خوبصورتی کا راز بتا دیا
ممبئی (قدرت روزنامہ) مادھوری ڈکشت کی 60 سال کی عمر میں چمکتی ہوئی جلد کی خوبصورتی کا راز یہ صحت بخش مشروب ہے جس کی وہ قسم کھاتی ہیں۔ساٹھ سال کو ہونے والی مادھوری ڈکشت نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں انکشاف کیا کہ وہ اپنی جلد کوجوان اورچمکدار رکھنے کے لیے روزانہ کیا کھاتی ہیں حسن کے اس راز کا انکشاف انسٹاگرام پوسٹ پر وہ یوں کرتی ہیں کہ وہ اپنی خوراک اور معمول کے حصے کے طور پر روزانہ ناریل کا پانی پیتی ہیں- ان کا کہنا ہے کہ ناریل کا پانی ہمیشہ میرے روزمرہ کے روٹین میں شامل ہے۔