بلوچستان اسمبلی کے ٹشو پیپرز کراچی کے نجی ہوٹل میں فروخت ہونے کی ویڈیو وائرل

کوئٹہ (قدرت روزنامہ)بلوچستان اسمبلی کے ٹشو پیپرز کراچی کے نجی ہوٹل میں فروخت ہونے کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔

نجی ٹی وی چینل ایکسپریس نیوز کے مطابق وائرل ویڈیو پر ٹشو پیپرزسپلائی کرنے والوں کیخلاف کارروائی کافیصلہ کیا گیا ہے،اسمبلی سیکرٹری کاکہناتھا کہ ٹشو پیپرکا ٹھیکیدار انہیں کراچی کے نجی ہوٹلز کو سپلائی کررہا تھا۔

دوسری جانب ہوٹل مالک نے کہاکہ شکیل احمد نے یہ ٹشوپیپرز مجھے فروخت کئے تھے،مجھے معلوم نہیں تھا یہ بلوچستان اسمبلی کے ٹشو پیپرز ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *