دکی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا
کوئٹہ(قدرت روزنامہ)دکی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز دکی کے علاقے مرجان زئی میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے صمند خان کو قتل کردیا اور فرار ہوگئے نعش ہسپتال منتقل کردی نعش ضروری کارروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردی مزید کاروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔