کانک ،بجلی کی تار چوری کرنے کے دوران کھمبے سے نیچے گر چور ہلاک


مستونگ(قدرت روزنامہ)کانک میں نا معلوم چور بجلی کے تار چوری کرتے ہوئے کھمبے کے گرنے سے ہلاک ہوگیالیویز کے مطابق کانک میں ایک شخص بجلی کی تاریں چوری کرتے ہوئے کھمبے سے نیچے گر کر ہلاک ہوگیا۔ لیویز نے نعش قبضے میں لیکرہسپتال پہنچاکر ضروری کارروائی کے بعد شناخت کیلئے مردہ خانے میں رکھ دی اور مزیدکارروائی شروع کردی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *